Fooq ul Bashar

Haji Murad ٹالسٹائی | حاجی مراد (ناول)

Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 450.

Leo Tolstoy

Share :

Book cover of Haji Murad by Leo Tolstoy — a powerful novel depicting the life of a brave Caucasian warrior caught between the Russian Empire and his own people, showcasing themes of honor, loyalty, and resistance.
This item: Haji Murad ٹالسٹائی | حاجی مراد (ناول)
Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 450.
Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 450.
The Birth of Tragedy-فریڈرک نطشے
Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 475.
Cover of the Urdu book "Aalmi Tarajim – Muntakhib Afsanay", a collection of selected translated short stories from world literature.
Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 399.

Estimated Delivery in 3 to 5 Days

Description

حاجی مُراد‘‘ ٹالسٹائی کا آخری ناول ہے۔ انقلابِ رُوس سے پہلے کےوسطی ایشیا کے علاقے کاکیشیا میں ٹالسٹائی نے اپنی زندگی کے کچھ ایام بسر کیے تھے۔ اس علاقے میں صدیوں سے بسنے والے مسلمانوں، ان کی تاریخ، رسم و رواج اور تمدّن سے ٹالسٹائی بےحد متاثر ہوا۔ وسطی ایشیا کا یہ علاقہ رُوس کے بڑے ادیبوں کے لیے ہمیشہ دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ پشکن نے بھی اس علاقے کے مسلمان لیجنڈری ہیرو پر ایک ناول ’’کپتان کی بیٹی‘‘ لکھا تھا۔ ٹالسٹائی نے ’’حاجی مُراد‘‘ کو چُنا۔ حاجی مراد کا کردار انسان کی عظمتوں، خامیوں اور نازک جذبات کا جیتا جاگتا مجسمہ بن کر ٹالسٹائی کے تخلیق کیے ہوئے کرداروں میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ حاجی مُراد حریت پسند ہے، وہ انا کا شکار ہے…. وہ انا جو اسے امام شامل سے علیحدہ ہونے پر مجبور کر دیتی ہے، وہ اپنے بیوی بچوں کے لیے تڑپتا ہے، ان کی زندگی کے لیے وہ سفید رُوسیوں کے بادشاہ ’’زارِ رُوس‘‘ سے بھی مفاہمت کرنے پر آمادہ ہو جاتا ہے…. لیکن اپنی مذہبی جذباتیت، عقیدے کی سچائی اور رُوس دشمنی، جو آزادی کی علامت ہے، سے دستبردار نہ ہو سکا۔ یہ اس کردار کی وہ پیچیدگی ہے جس نے ٹالسٹائی جیسے عظیم ناول نگار کو متاثر کیا تھا۔
(سید قاسم محمود)
صفحات 152

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Haji Murad ٹالسٹائی | حاجی مراد (ناول)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Promotion

Flat 50% OFF, Hurry up before the stock ends