Fooq ul Bashar

جیسا میں نے دیکھا | Jesa Main Ny Dekha | GM Syed

Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 675.

جی․ایم سید کی یادداشتوں پر مبنی کتاب “جیسا میں نے دیکھا” سندھ کی سیاست، ثقافت اور تحریک آزادی کے تاریخی لمحات کو قلمبند کرتی ہے۔

Share :

جیسا میں نے دیکھا | Jesa Main Ny Dekha | GM Syed
This item: جیسا میں نے دیکھا | Jesa Main Ny Dekha | GM Syed
Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 675.
Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 675.
RIWAYAT E FALSAFA-روایات فلسفہ
Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 700.
JINSIYATI MUTALIAY-جنسیاتی مطالعے
Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 650.

Estimated Delivery in 3 to 5 Days

Description

جیسا میں نے دیکھا”
lوہ بھی ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے
کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا۔ اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی کتاب پنجاب میں شائع ہوئی ہے۔
جیسا میں نے دیکھا” کے عنوان سے یہ کتاب، سندھی میں لکھی گئی کتاب “جيئن ڏٺو آهي مون” کا اردو ترجمہ ہے، جسے فکشن ہاؤس نے شائع کیا ہے۔
1960 کے زمانے میں لکھی گئی یہ وہ کتاب ہے جو آج بھی آپ کے سوچنے کے انداز بدل سکتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جیسا میں نے دیکھا | Jesa Main Ny Dekha | GM Syed”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Promotion

Flat 50% OFF, Hurry up before the stock ends