Description
یہ برازیلی جادوگر (پائولو کوئیلو) کتاب لکھتا ہے اور پھر وہ کتاب بک سٹورز سے غائب ہو جاتی ہے۔
( نیویارک ٹائمز – امریکی اخبار )
الکیمسٹ ایک خوبصورت کتاب ہے۔ سحر، خوابوںاور خزانوں سے متعلق، جنھیں ہم تلاش کہیں اور کر رہے ہوتے ہیں مگر یہ موجود ہمارے پاس ہی ہوتے ہیں۔
( میڈونا ۔ امریکی گلوکارہ )
’’الکیمسٹ ‘‘ تمام سفر ناموں سے زیادہ جادوئی اور یادگار قصہ جسے میں ہر اس شخص کے لیے تجویز کروں گا جو اپنی منزل پر پہنچنے اور زندگی کے خوابوں کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔
( اینتھونی رابنز ۔ امریکی مصنف )
میری نظر میں پائولو کوئیلو کی کتاب ’’الکیمسٹ ‘‘ سے زیادہ سہل اور پُر اثر کتاب نہیں آئی جو قاری کو وقت سے آگے لے جاتی ہو۔ ایک ایسی خوبصورت کہانی جس میں نوجوان اپنی آپ بیتی بیان کرتا ہے جس میں قاری کے لیے ایک خاص پیغام چھپا ہے۔
( جوزف گرزون – ’جوشوا‘ کے مصنف )








Reviews
There are no reviews yet.